Home / تازہ ترین / جب سنی لیونی کو والد نے عین موقع پر پکڑ لیا

جب سنی لیونی کو والد نے عین موقع پر پکڑ لیا

ماضی میں پورن فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ سنی لیونی بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی جگہ بنا چکی ہیں۔ تاہم ان کی شہرت بدستور بے باک اداکارہ کی ہے۔ وہ اپنے ماضی سے وابستہ سوالات کا بھی بے باکی سے جواب دیتی ہیں۔ فلم فیئر کے ایک ریپڈ فائر انٹرویو کے دوران انہوں نے کئی دلچسپ باتیں کہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس انٹرویو کے دوران سنی لیونی نے بتایا کہ ایک مرتبہ ان کے والد نے انہیں کس کرتے ہوئے پکڑ لیا تھا جس کے بعد کافی ہنگامہ بھی ہوا ۔ سنی نے یہ واقعہ بتاتے ہوئے کہا کہ یہ واقعی اسکول کے وقت کے بوائے فرینڈ کے ساتھ پیش آیا تھا۔ حالانکہ یہ زندگی بھر کیلئے یادگار بن گیا، لیکن ایک خوشگوار یاد کے طور پر نہیں ۔ اس دوران سنی لیونی نے اپنے پہلے کرش کے بارے میں بھی بات چیت کی ۔ سنی نے انکشاف کیا کہ امہیں نوجوانی میں ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ پر کرش تھا۔

Check Also

اہلیہ فاطمہ پر تشدد ، محسن عباس نے جواب دے دیا

عروف گلوکار و اداکار محسن عباس نے اہلیہ کی جانب سے خود پر لگائے جانے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *