Home / تازہ ترین / میرا کی نئی فلم ’’باجی ‘‘ریلیز ہونے سے پہلے ہی سپرہٹ قرار

میرا کی نئی فلم ’’باجی ‘‘ریلیز ہونے سے پہلے ہی سپرہٹ قرار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ میرا فلم ’’باجی‘‘ کے ذریعے بڑی سکرین پر کم بیک کر رہی ہیں، جس کے چرچے تو پہلے ہی میڈیا پر چھائے ہوئے تھے لیکن اب فلم کے پہلے ٹیزر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ’’باجی‘‘ کے ٹیزر کو انٹرنیٹ پر ایک گھنٹے میں ہزاروں افراد نے دیکھا اور یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ پورے ٹیزر میں اداکارہ میرا پرفارمنس کی وجہ سے چھائی رہیں۔
میرا کی اعلیٰ پرفارمنس کو مداحوں کی جانب سے بھی خوب سراہا جا رہا ہے جبکہ مداحوں نے فلم کو ریلیز سے قبل ہی سپر ہٹ قرار دے دیا ہے۔

Check Also

انوشکا شرما

انوشکا شرما ایک بھارتی اداکارہ اور فلم ساز ہیں جو ہندی فلموں میں کام کرتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *