close(x)

zeba bakhtiar Videos, News Movies, Photos,Biography & Birthday ...
close(x)

Home / تازہ ترین / ورلڈکپ 2019 :4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق بڑی پیشگوئی

ورلڈکپ 2019 :4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق بڑی پیشگوئی

بھارت کے سابق کپتان ساروگنگولی نے پاکستان کو بھی ورلڈ کپ ٹرافی کیلئے انتہائی فیورٹس سائیڈز میں سے ایک قرار دیدیا ہے۔
2003 میگا ایونٹ میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے والے گنگولی نے کہا کہ میرے خیال میں ورلڈ کپ کی 4 سیمی فائنلسٹٹیموں میں بھارت، آسٹریلیا، انگلینڈ اور پاکستان شامل ہوں گی، انھوں نے کہاکہ اس بار رانڈ روبن فارمیٹ کی وجہ سے ایونٹ زیادہ دلچسپ ثابت ہوگا۔

Check Also

Pakistani wedding Highlights 2019

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

close(x)

close(x)