Home / تازہ ترین / کلنک میں کام کرنے کی وجہ پاکستان سے تعلق ہے، سنجو بابا

کلنک میں کام کرنے کی وجہ پاکستان سے تعلق ہے، سنجو بابا

بالی ووڈ کے سنجو بابا یعنی سنجے دت کا کہنا ہے کہ انہوں نے رواں سال ریلیز ہونے والی فلم ’کلنک‘ اس لیے سائن کی ہے کیونکہ اُن کا پاکستان سے گہراتعلق ہے۔
اداکار سنجے دت نےایک انٹرویو میں بتایا کہ اُن کی فلم ’کلنک ‘ میں کام کرنے کی اہم وجہ پاکستان سے گہرا جذباتی تعلق ہے۔ سنجے دت نے مزید بتایا کہ فلم میں اُن کے کردار کا نام ’پاتریاچ بلراج چوہدری‘ ہے جو ان کے والد سنیل دت کا اصل نام ہے اور وہ تقسیم ہند کے وقت پاکستان سے بھارت منتقل ہوئے تھے جبکہ اس فلم کی کہانی بھی کچھ اس سے ملتی جلتی ہے۔

Check Also

انوشکا شرما

انوشکا شرما ایک بھارتی اداکارہ اور فلم ساز ہیں جو ہندی فلموں میں کام کرتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *