close(x)

Humayun,Humayun | Biography & Facts,Second Mughal Emperor in India
close(x)

Home / تازہ ترین / بالی وڈ کے سنجیدہ کردار ادا کرنے والے نواز الدین صدیقی اب فلم ’ بولے چوڑیاں‘ میں ہیرو بن کر آئیں گے

بالی وڈ کے سنجیدہ کردار ادا کرنے والے نواز الدین صدیقی اب فلم ’ بولے چوڑیاں‘ میں ہیرو بن کر آئیں گے

بالی وڈ کے سنجیدہ اداکارکہے جانے والے نوازالدین صدیقی کو ابھی تک فلمی پردے پر زیادہ تر سنجیدہ کردار ادا کرتے دیکھا گیا ہے تا ہم اب وہ فلم’ بولے چوڑیاں‘ میں مونی رائے رومانس کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔
فلم ’ بولے چوڑیاں‘ میں مونی رائے کو جنہوں نے ٹی وی اسکرین سے لیکر فلمی پردے تک سب کو اپنی اداکاری سے متاثر کیا ہے، اس فلم میں نواز کے مدمقابل کاسٹ کیا گیاہے۔
اداکار نواز الدین صدیقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ساتھ مونی رائے کی ایک تصویر شیئر کراطلاع دیتے ہوئے لکھا” میں خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ مونی رائے کے ساتھ کام کرنے کے لئے بے حد پرجوش ہوں، امید ہے کہ پردہ سیمیں پر رومانس کی کچھ خوشبو بکھرے گی

Check Also

Pakistani wedding Highlights 2019

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

close(x)

close(x)