Home / تازہ ترین / اداکارہ میا خلیفہ نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا لیکن شوہر کا تعلق کس ملک سے نکلا؟ جان کر پاکستانیوں کو شدید حیرت کا جھٹکا لگے گا

اداکارہ میا خلیفہ نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا لیکن شوہر کا تعلق کس ملک سے نکلا؟ جان کر پاکستانیوں کو شدید حیرت کا جھٹکا لگے گا

فحش فلموں کی سابق عرب اداکارہ میا خلیفہ نے سویڈن سے تعلق رکھنے والے خانساماں سے منگنی کرلی ہے۔سوشل میڈیا پر میا خلیفہ نے اپنی تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ رابرٹ سینڈبرگ کے پرپوزل پر ہاں کہہ دیا ہے۔ خیال رہے کہ سویڈن سے تعلق رکھنے والے خانساماں رابرٹ سینڈ برگ اور میا خلیفہ طویل عرصے سے ایک ساتھ ہیں ، دونوں ایک ہی گھر میں رہتے ہیں اور اپنی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔میا خلیفہ کے منگیتر رابرٹ نے انسٹاگرام پر اپنے پرپوزل کی کہانی بیان کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ وہ میا خلیفہ کے ساتھ شکاگو کے ایک ہوٹل میں ڈنر کرنے گئے جہاں انہوں نے میا خلیفہ کو پرپوز کیا اور انہوں نے یہ پرپوزل قبول کرلیا۔

Check Also

ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبرمیں

میں ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *