Home / تازہ ترین / معروف اداکار جان ریمبو اور صاحبہ نے فٹنس کلب بنالیا

معروف اداکار جان ریمبو اور صاحبہ نے فٹنس کلب بنالیا

معروف اداکار جان ریمبو اور ان کی اہلیہ صاحبہ نے فٹنس کلب بنالیا ، جس کی افتتاحی تقریب میں ریما خان،شان شاہد،کاشف محمود،نشوبیگم،
سعیدہ امتیاز، مائرہ حمید اوراربازخان سمیت فن وثقافت سے وابستہ دیگرافرادنے شرکت کی ۔ فنکاروں نے صاحبہ اور ریمبو کو نیا بزنس شروع کرنے پر مبارک باد پیش کی اور نیک تمناؤں کااظہار کیا۔اس موقع پر پرتکلف عشائیے کا اہتمام بھی کیاگیا۔

Check Also

انوشکا شرما

انوشکا شرما ایک بھارتی اداکارہ اور فلم ساز ہیں جو ہندی فلموں میں کام کرتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *