Home / Uncategorized / عمران خان عوام کو سہانے خواب نہ دیکھائے ۔چوہدری نثار

عمران خان عوام کو سہانے خواب نہ دیکھائے ۔چوہدری نثار

عمران خان عوام کو سہانے خواب نہ دیکھائے ۔چوہدری نثار
ہمزہ شہباز کو گرفتار کرنے ی کوثش پر چوہدری نثار بھی بول پڑے
چوہدری نثار نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کو خطرات ہیں ، حکومت اپنے آپ کو احتساب کے عمل سے مکمل طور پر الگ کرے ، نیب ایک خود مختار ادارہ ہے ، اگر وہ آزادی سے کام کرنے دیتی تو آج یہ حالات نہیں ہوتے جبکہ احتساب کے سلسلے کو حکومت نے خود متنازع بنا دیاہے، آپ سب کو چور اور ڈاکو سمجھتے ہیں احتساب ہونا چاہیے لیکن سیاست کی نظر نہیں ہونا چاہیے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارنے کہا کہ ملک کو بہت سنجیدہ خطرات کا سامنا ہے،ہم ان خطرات سے بے خبر ہیں، انہوں نے وزیر اعظم کے حوالے سے کہا کہ عمران خان کو مشورہ دیتا ہوں خدا کے واسطے غیر روایتی وزیراعظم بنیں،ذمہ داری عمران خان اور انکی ٹیم کی ہے قوم کو سہانے خواب نہ دکھائیں۔ حمزہ شہباز والا معاملہ پر چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ہمزہ شہباز کے معملے میں حکومت نے خود متنازعہ بنایا ہے۔

Check Also

شاہ فیصل

فیصل بن عبدالعزیز السعود 14اپریل1906 کو اس وقت کے نجد امارات کے شہر ریاض میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *