Home / Uncategorized / آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات قزاقستان کے سفیر نے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات قزاقستان کے سفیر نے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات قزاقستان کے سفیر نے ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ہےآئی ایس پی آر‘ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قزاقستان کے سفیر بارلیبے سدکوف نے جی ایچ راولپنڈی میں ملاقات کی۔ خطے کی سیکورٹی صورتحال پرخصوصی طو ر پر بات چیت کی گئی ہے

Check Also

ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبرمیں

میں ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *