Home / Uncategorized / ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو اضافہ

گھریلوصارفین کےلیے ایل پی جی سلنڈر 86 اور کمرشل صارفین کےلیے329 روپے مہنگاہوگیاہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1565 روپے ہوگی جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت 6021 روپے ہو گیآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد گیس کی فی کلو قیمت 133 روپے ہوگی

Check Also

شاہ فیصل

فیصل بن عبدالعزیز السعود 14اپریل1906 کو اس وقت کے نجد امارات کے شہر ریاض میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *