الیکشن کمیشن نے انتخابات کے روز رزلٹ ٹراسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) کی ناکامی کی انکوائری کا فیصلہ کیا ہے
الیکشن کمیشن کی جانب سے آر ٹی ایس کی خرابی کی انکوائری کے لیے کابینہ ڈویژن کو خط لکھا گیا ہے جس میں زرلٹ ٹرانسمیشن سسٹم کی خرابی کی انکوائری کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی سفارش کی گئی ہے
یاد رہے کہ پاکستان کے عام انتخابات 2018 میں پہلی مرتبہ نتائج کی ترسیل کے لیے جدید ترین سوفٹ ویئر آر ٹی ایس کا استعمال کیا گیا جو کہ ناکام ہو
آر ٹی ایس سوفٹ ویئر دنیا بھر کے مختلف ممالک کے انتخابات اور ریفرنڈم میں کامیاب رہا ہے لیکن پاکستان میں 2018 کے عام انتخابات میں پہلی مرتبہ یہ سوفٹ ویئر استعمال کیا گیا جو کہ ناکام ہوگیا
الیکشن کمیشن کی جانب سے کمیٹی میں آئی ٹی سیکیورٹی بورڈ اور پی ٹی اے کے ماہرین کو شامل کرنے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔
I was recommended this blog by my cousin. I’m not sure whether this
post is written by him as no one else know suych detailed
about my trouble. You’re incredible! Thanks!