Home / تازہ ترین / بھارتی ریاست آسام میں پہلی بار ایک خواجہ سرا کو جج مقرر کردیا گیا

بھارتی ریاست آسام میں پہلی بار ایک خواجہ سرا کو جج مقرر کردیا گیا

بھارتی ریاست آسام میں پہلی بار ایک خواجہ سرا کو جج مقرر کردیا گیا

سواتی بدھان بارو نے مقدمات کی سماعت بھی کی۔ سواتی کے مطابق میں دنیا کو یہ بتانا چاہتی ہوں کہ خواجہ سرا کوئی اچھوت نہیں انہیں جج بننے کا حق آسانی سے نہیں مل.، اس کے لیے اُنہیں باقاعدہ قانونی جنگ لڑنی پڑی، آسام میں تعینات سوات دیگر 19 ججز کے ساتھ مختلف مقدمات کا فیصلہ سنائے گی سواتی کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے میں مختلف حوالوں سے مرد اور عورت کو لے کر امتیاز برتا جاتا ہے 26 سالہ سواتی کو منزل پانے کیلئے گھر والوں اور سماج سے بھی لڑنا پڑا

Check Also

ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبرمیں

میں ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *