Home / تازہ ترین / محمد نواز شریف کا استقبال روکنے کیلئے نئی حکمت عملی تیار کرلی ایسا فیصلہ کہ جان کر ہرپاکستانی دنگ رہ جائے گا

محمد نواز شریف کا استقبال روکنے کیلئے نئی حکمت عملی تیار کرلی ایسا فیصلہ کہ جان کر ہرپاکستانی دنگ رہ جائے گا

محمد نواز شریف کا استقبال روکنے کیلئے نئی حکمت عملی تیار کرلی                          فیصلہ کہ جان کر ہرپاکستانی دنگ رہ جائے گ

شہرکے داخلی راستوں پر رینجرز اہلکار تعینات کردیئےپاکستان کے سابق وزیرِاعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز جمعرات کی رات گئے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے لاہور کے لیے روانہ ہوئےپانچ داخلی راستوں پر دس، دس رینجرز کے جوان تین شفٹوں میں ڈیوٹی دیں گے پولیس نیکنٹینرز بھی ناکوں پر پہنچا دیئے ہیں راوی پل، سگیاں، شیراکوٹ، ٹھوکر اور گجومتہ کو مکمل سیل کیا جائے گا الیکشن تک رینجرز اہلکار ناکوں پر ہی تعینات رہیں گے

ان کی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے دونوں رہنماؤں کے استقبال کے لیے کارکنان کو لاہور آنے کی کال دے رکھی ہے۔

تاہم نواز شریف اور مریم نواز کی یہ آمد اور پھر ان کا استقبال اس قدر سادہ نہیں ہو گا۔ وہ جہاز سے اتریں اور ایئر پورٹ سے باہر آئیں جہاں ہزاروں کی تعداد میں کارکنان ان کا استعقبال کریں گے۔

صورتحال اور ماحول یقیناً اس سے مختلف ہو گا۔ مگر کیا ہو گا؟ اس حوالے کئی سوالات بھی گردش کر رہے ہیں۔

کیا انھیں ہوائی اڈے کے اندر ہی سے گرفتار کر لیا جائے گا؟ اگر ایسا ہوا تو باہر موجود کارکنان کا ردِ عمل کیا ہو گا

Check Also

اہلیہ فاطمہ پر تشدد ، محسن عباس نے جواب دے دیا

عروف گلوکار و اداکار محسن عباس نے اہلیہ کی جانب سے خود پر لگائے جانے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *