Home / تازہ ترین / صحافی حامد میر نے ہارون بلور کی شہادت کا بدلہ لینے کا طر یقہ بتا د یا

صحافی حامد میر نے ہارون بلور کی شہادت کا بدلہ لینے کا طر یقہ بتا د یا

 صحافی حامد میر نے ہارون بلور کی شہادت کا بدلہ لینے کا طر یقہ بتا د یا

حا مد میر کا کہنا تھا کہ ہر پا کستا نی ووٹ ڈا ل کر شہید ہا رو ن بلو ر کا بد لہ لے سکتا ہے
کیو نکہ ہا رو ن بلو ر کو اس و جہ سے شہید کر دیا گیا تھا تا کہ ا لیکشن میں خلل پید ا کیا جا سکے اور ا فر ا تفر ی
ملک میں پھیلا ئی جا سگے
اور ملک میں خو ن خر ا بہ شر و ع ہو ں اور پا کستا ن کو نقصا ن پہنچے

منگل کی رات پشاورکے علاقے یکہ توت میں عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے میں خوفناک خود کش بم دھماکہ ہوا۔

دھماکہ اسٹیج کے قریب ہوا ۔ دھماکے کے نتیجے میں اے این پی رہنما ہارون بلور سمیت 21 افراد شہید جبکہ 62 سے زائد افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔

Check Also

ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبرمیں

میں ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *