Home / ادب وثقافت / پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماء مریم نواز نے کہا ہے کہ گرفتاری دینے کیلئے آرہے

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماء مریم نواز نے کہا ہے کہ گرفتاری دینے کیلئے آرہے

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز گرفتاری دینے کیلئے لندن سے وطم واپس آرہے ہیں۔ سابق وزیراعظم نوازشریف،، مریم نواز اورکیپٹن ر صفدر کواحتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزائیں سنا رکھی ہیں۔نیب نے کیپٹن ر شہبازشریف نے نوازشریف کے استقبال کیلئے پارٹی کارکنان کولاہور ایئرپورٹ پہنچنے کی کال دے دی ہے۔ جس کے ساتھ ہی نگراں پنجاب حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک ہوگئے۔ گزشتہ شب رات گئے تک ن لیگ کے لاہور،، راولپنڈی سمیت پنجاب بھر سے سینکڑوں کوکارکنان کوگرفتار کرلیا گیا ہے۔صفدر کو گرفتار کرلیا ہے۔تاہم نوازشریف کل جمعہ کوشام سوا چھ ب احتساب عدالت سےسزا ملنے کے بعد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر روپوش ہو گئے تھے۔دو دن تک کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی کوئی خبر نہیں تھی،نیب کی ٹیم کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی مار رہی تھی جب کہ نیب کی ٹیم کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری تاہم اب کیپٹن (ر) صفدر سے ملاقات کے لیے ان کی بیٹی مہر النسا اڈیالہ جیل آئی ہیں۔اور مہر النسا کے ہمراہ ان کے شوہر راحیل منیر بھی ہیں۔۔جیل زرائع کے مطابق مہر النسا اپنے والد کے لیے کھانے پینے کی چیزیں اور کپڑے بھی لائی ہیںکے لیے ایپٹ آباد اور مانسہرہ بھی گئی تھیجے لاہور ایئرپورٹ پہنچیں گے

Check Also

اہلیہ فاطمہ پر تشدد ، محسن عباس نے جواب دے دیا

عروف گلوکار و اداکار محسن عباس نے اہلیہ کی جانب سے خود پر لگائے جانے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *