Home / ادب وثقافت / وفاقی کابینہ کی تعلیمی شعبے میں مختلف ملکوں کے ساتھ تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمت کی مختلف یادداشتوں کی منظوری

وفاقی کابینہ کی تعلیمی شعبے میں مختلف ملکوں کے ساتھ تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمت کی مختلف یادداشتوں کی منظوری

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پی آئی اے کو منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے مجوزہ حکمت عملی میں بہتری لانے کی ہدایت کی ہے۔

وہ اسلام آباد میں کابینہ کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔

کابینہ کو پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی بحالی کیلئے مستقبل کے کاروباری منصوبے اورحکمت عملی پربریفنگ دی گئی۔

کابینہ نے ماریشس کے ساتھ سیاحت کے فروغ کے بارے میں مفاہمت کی ایک یادداشت کی منظوری دی۔

کابینہ نے آسٹریلیا کی یونیورسٹیوں اور پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پردستخط کی سمری کی منظوری بھی دی جس کامقصد اعلیٰ تعلیم اور تدریسی تحقیق کے شعبوں میں تعاون کوفروغ دینا ہے۔

مختلف ملکوں کے ساتھ تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے کیلئے مفاہمت کی کئی اور یادداشتوں کی بھی منظوری دی گئی۔

Check Also

Prime Minister’s kamyab jawan program registration online

7 comments

  1. Ηi! Do you know if they make any plugins to prоtect gainst hackers?
    I’m kinda paranoid ab᧐ᥙtt losing everything I’ve
    ԝorked hard on. Any tips?

  2. Hello would you mind letting me know which web host
    you’re utilizing? I’ve loaded your blog in 3 different web
    browsers and I must say this blog loads a lot faster then most.

    Can you suggest a good web hosting provider at a reasonable price?
    Thanks a lot, I appreciate it!

  3. Truly a good deal of fantastic information. flagyl 500 mg
    Buy Metronidazole 400 Mg Tablets Uk

  4. Many thanks! Quite a lot of information.
    augmentin 875 mg
    Getting Off Cymbalta Crying

  5. You actually suggested it adequately. diflucan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *