Home / تازہ ترین / ہاکی کی خاتون کھلاڑی کو ہراساں کرنے کا معاملہ رکن اسمبلی عائشہ گلالئی بھی میدان میں آگئیں

ہاکی کی خاتون کھلاڑی کو ہراساں کرنے کا معاملہ رکن اسمبلی عائشہ گلالئی بھی میدان میں آگئیں

ائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کی انکوائری کیلئے سیاسی جماعتوں پر مشتمل کمیٹی بنائی جائے ،قرارداد کا کہنا ہے کہ خواتین کھلاڑیوں کو ہراساں کرنے کا واقعہ افسوسناک ہے کہ گزشتہ روز قومی ویمنز ہاکی ٹیم کی سابق گول کیپر سیدہ سعدیہ نے ہیڈ کوچ پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ سعید خان نے آٹھ اکتوبر کی رات ایک معاملے پر بحث کے بعد انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا۔انہوں نے بتایا تھا کہ واقعے کے دن رات میں سعید خان نے ان سے کہا کہ وہ فوری طور پر ہاکی اسٹیڈیم سے نکل جائیں اور اس دوران بے ہودہ زبان بھی استعمال کی اور الزام عائد کیا کہ ہیڈ کوچ اس کے بعد ان کے کمرے تک پیچھے آئے اور ان کے ہاتھ کو بھی پکڑا۔

Check Also

ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبرمیں

میں ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *