Home / ادب وثقافت / ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارےایندھن کی فراہمی کے دوران گاڑی سے ٹکرا گئی

ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارےایندھن کی فراہمی کے دوران گاڑی سے ٹکرا گئی

ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارےایندھن کی فراہمی کے دوران گاڑی سے ٹکرا گئی پی آئی اے ترجمان کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 798 تیل کی فراہمی کے دوران گاڑی سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں طیارے کو نقصان پہنچا ہے۔ طیارے کو مرمت کیلئے ہینگر تک پہنچادیا گیا ہےترجمان کا کہنا ہے کہ طیارے کی روانگی میں 16 گھنٹے کی تاخیر ہو سکتی ہے

جس کی وجہ سے تمام مسافروں کو ہوٹل میں رہائش فراہم کر دی گئی ہے۔

Check Also

ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبرمیں

میں ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *