Home / ادب وثقافت / ملتان: ڈاکٹروں نے مفتی عبدالقوی کی طبعیت کو تسلی بخش قرار دے دیا۔

ملتان: ڈاکٹروں نے مفتی عبدالقوی کی طبعیت کو تسلی بخش قرار دے دیا۔

مفتی قوی کو دو روز قبل سینے میں تکلیف کے بعد تھانے سے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ انجیوگرافی کے بعد پولی گرافک ٹیسٹ کرانے یا نہ کرانے کا فیصلہ ہوگاگزشتہ رات مفتی عبدالقوی کو دل میں تکلیف ہوئی اور طبعیت بگڑنے پر انہیں انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے فوری انہیں طبی امداد فراہم کی اور مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔

Check Also

ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبرمیں

میں ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *