Home / ادب وثقافت / متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ کی پارٹی کی بنیادی رکنیت خارج کردی۔

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ کی پارٹی کی بنیادی رکنیت خارج کردی۔

ذرائع کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہےکہ کارکنان و ذمہ داران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سلمان مجاہد کا اب ایم کیوایم پاکستان سے کوئی تعلق  سلمان مجاہد نے کہا کہ پارٹی میں تقسیم موجود ہے، فاروق ستار، کامران ٹیسوری، کنور نوید، خواجہ سہیل اور ان کے رفقا کا الگ گروپ ہے جب کہ عامر خان، فیصل سبزواری اور خواجہ اظہار کا الگ گروپ ہے۔ سلمان مجاہد نے کہا کہ پارٹی میں تقسیم موجود ہے، فاروق ستار، کامران ٹیسوری، کنور نوید، خواجہ سہیل اور ان کے رفقا کا الگ گروپ ہے جب کہ عامر خان، فیصل سبزواری اور خواجہ اظہار کا الگ گروپ ہے۔مزید کہا کہ آئندہ آنے والے دنوں میں مزید رازوں سے پردہ اٹھاتا جاؤں گا، ابھی مجھے اور اہل خانہ کی زندگی اور شدید خطرات لاحق ہیں۔

 

 

Check Also

ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبرمیں

میں ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *