Home / ادب وثقافت / صوبہ غور میں 2 مساجد میں خودکش حملوں میں 72 افراد جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

صوبہ غور میں 2 مساجد میں خودکش حملوں میں 72 افراد جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

صوبہ غور میں 2 مساجد میں خودکش حملوں میں 72 افراد جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔کابل میں حملہ آور نے نماز جمعہ کے موقع پر پہلے نمازیوں پر اندھا دھند فائرنگ کی اور پھر خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ ابھی تک کسی نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تاہم اس سے پہلے داعش مساجد کو نشانہ بناتی رہی ہےدوسرا خودکش دھماکہ صوبہ غور کی مسجد میں ہوا جس میں 33 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دوسری جانب شدت پسند تنظیم داعش نے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ افغان صدر اشرف غنی نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Check Also

ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبرمیں

میں ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *