close(x)

کرونا وائرس کی ویکسین تیار | Urdu News,Breaking Urdu news,Latest Pakistani News ,Daily Urdu News,..
close(x)

Home / تازہ ترین / کرونا وائرس کی ویکسین تیار

کرونا وائرس کی ویکسین تیار

کرونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا میں اپنا خوف پھیلایا ہوا ہے۔ مجموعی طور پر اب تک کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد 16000 ہزا ر سے زائد افراد اس کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ اس سے متاثر ہیں۔ تجزیہ نگار سمیع ابراہیم نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے کرونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی ہے جس کے بعد اس کا ایک کامیاب تجزبہ جانوروں پر کیا جا چکا ہے۔اگلے مرحلے میں اس کا تجزبہ انسانوں پر کیا جا رہا ہے جس کی کامیابی کے بعد کچھ ہفتوں میں یہ ویکسین مارکیٹ میں آجائے گی۔

امریکہ کی ایک لیبارٹری نے چینی سائنسدانوں کی جاری کردہ رپورٹس کی مدد سے چند گھنٹوں میں ویکسین تیار کر لی ہے جس کے بعد اس کا کامیاب تجزبہ چوہوں پر ہو چکا ہے۔

ویکسین سے علاج اس طرح ممکن ہے کہ جب کسی انسانی جسم میں اس ویکسین کو داخل کیا جائے گا تو وہ کرونا وائرس سے لڑنے کے لئے سیل اور اینٹی بوڈیز بنائے گا جس سے وہ کرونا وائرس کا خاتمہ کر دے گی۔ امریکہ چند ہفتوں میں یہ ویکسین بڑے پیمانے پر تیار کر لے گا جس کے بعد اسے پوری دنیا میں فراہم کرنے کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ اس لئے یہ کہنا اب غلط ہو گا کہ یہ بیماری لا علاج ہے، اس کا علاج ممکن ہے اور ہمیں اس سے گھبرانا نہیں چاہیئے۔یاد رہے کہ کرونا وائرس چین کے علاوہ اب دیگر ممالک میں بھی پہنچ گیا ہے ۔پوری دنیا اس سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر کر رہی ہے اور لوگوں میں تاثر پایا جا رہا تھا کہ شاید اس کا علاج نہیں ہے۔لیکن اب امریکہ سے ایک مثبت خبر سامنے آئی ہے کہ انہوں نے کرونا وائر س کی ویکسین تیار کر لی ہے جس کا کامیاب تجزبہ جانوروں پر ہو گیا ہے

coronavirus update ,Pakistan Coronavirus: 2,886 Cases and 45 Deaths .

Check Also

Urdu Shayari-Urdu Poetry – Urdu Shayari – Best Poetry In Urdu..

Urdu Shayari-Urdu Poetry – Urdu Shayari – Best Poetry In Urdu Urdu Shayari-Urdu Poetry – …

One comment

  1. Pingback: cheap cialis pills

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

close(x)

close(x)