Home / تازہ ترین / ٹائیگر شراف کے ساتھ کسنگ سین پر اس اداکارہ نے دیا حیران کردینے والا جواب

ٹائیگر شراف کے ساتھ کسنگ سین پر اس اداکارہ نے دیا حیران کردینے والا جواب

ان دنوں بالی ووڈکی کئی بڑی فلموں کو لیکر چرچائیں چل رہی ہیں۔ انہیں میں سے ایک ہے ٹائیگرشراف، اننا پانڈے اور تارہ ستاریہ کی آنے والی فلم ‘اسٹوڈینٹ آف دا ایئر2’ ان دنوں اس فلم کے تینوں اسٹارس زبردست پرموشن میں لگے ہوئے ہیں۔ فلم میں اننیا پانڈے اور ٹائیگر شراف کا ایک لپ لاک سین ہے۔ جسے لیکر گزرے کافی دنوں سے چرچائیں چل رہی ہیں۔ اس سین کو لیکر اننیا پانڈے نے میڈیا کے سامنے کھل کر بات کی ہے۔ اننیا سے ٹائیگر کے ساتھ کسنگ سین کے تجربات کو لیکر سوال کیا گیا۔ اس پر اننیا نے ایسا جواب دیا کہ خود ٹائیگر بھی حیران رہ گئے۔ ٹائیگر حالہی میں اننیا اور ستاریہ کے ساتھ ایک رڈیو شو پر پہنچے تھے۔ ریڈیو انٹرویو کے دوران اننیا پانڈے سے پوچھا گیا کہ فلم میں انہوں نے ٹائیگر شراف کے ساتھ کسنگ سین دیا ہے۔ فلم کا یہ تجربہ ان کیلئے کیسا رہا۔ اس پر اننیا فورا بولیں، یہ میرااب تک پہلا کس تھا۔ اس سے پلے میں نے کسی کو بھی کس نہیں کیا ہے اس کا موازنہ نہیں کر سکتا۔ بس اتنا کہہ سکتی ہوں کہ یہ میرا اب تک کاپہلا بیسٹ کس تھا۔

Check Also

Urdu Shayari-Urdu Poetry – Urdu Shayari – Best Poetry In Urdu..

Urdu Shayari-Urdu Poetry – Urdu Shayari – Best Poetry In Urdu Urdu Shayari-Urdu Poetry – …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *