Home / تازہ ترین / عیدالفطر: سٹیٹ بینک کا نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کی تاریخ کا اعلان

عیدالفطر: سٹیٹ بینک کا نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کی تاریخ کا اعلان

سٹیٹ بینک نے عید الفطر پر عوام کے لیے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ بینک دولت پاکستان نے عید الفطر پر عوام کو نئے کرنسی نوٹوں کے اجراء کے لیے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے زریعے ایس ایم ایس سروس کا اعلان کیا ہے۔ , سٹیٹ بینک کے مطابق عوام کو ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نئے نوٹوں کا اجرا 20 مئی سے 31 مئی 2019ء تک جاری رہے گا۔ نئے نوٹ حاصل کرنے کے لیے ایس ایم ایس پر چارجز 2 روپے جمع ٹیکس ہوں گے۔

Check Also

Urdu Shayari-Urdu Poetry – Urdu Shayari – Best Poetry In Urdu..

Urdu Shayari-Urdu Poetry – Urdu Shayari – Best Poetry In Urdu Urdu Shayari-Urdu Poetry – …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *