close(x)

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بتائی ہوئی دوائی استعمال کرنے سے ٹھیک ہوگیا | Urdu News,Breaking Urdu news,Latest Pakistani News ,Daily Urdu News,..
close(x)

Home / تازہ ترین / امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بتائی ہوئی دوائی استعمال کرنے سے ٹھیک ہوگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بتائی ہوئی دوائی استعمال کرنے سے ٹھیک ہوگیا

اایک رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کا ایک مریض جو انتہائی تشویشناک حالت میں تھا، وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بتائی ہوئی دوائی استعمال کرنے سے ٹھیک ہوگیا ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے 53 سالہ ریو جیارڈنیری کا کہنا ہے کہ وہ 7 دن تک کمر درد، دردِ ، کھانسی اور تھکاوٹ سے تنگ آکر جنوبی فلوریڈا کے جو ڈی ماگیو چلڈرن ہسپتال گئے جہاں ان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔ ایک ہفتے تک علاج کے بعد ڈاکٹرز نے کہا کہ وہ میری زندگی بچانے کیلئے اس سے زیادہ کچھ نہیں کرسکتے، یہ ایک ایسا وقت تھا جب میں بہت مشکل سے ہی سانس لے سکتا تھا، میں نے اپنی بیوی اور تین بچوں سے آخری ملاقات بھی کرلی تھی۔

ریو جیارڈنیری نے کہا کہ تشویشناک حالت کے دوران ان کے ایک دوست نے انہیں وہ آرٹیکل لکھا جس میں ملیریا کا علاج کرنے والی ہائیڈروکسی کلوروکوئین کے بارے میں بتایا گیا تھا۔ میں نے وبائی امراض کے ڈاکٹر سے اس دوائی کے بارے میں بات کی تو انہوں نے کہا کہ اس دوائی کو استعمال نہیں کیا جاسکتا کیونکہ اس کی تصدیق نہیں کی گئی ہے، 50 منٹ کی بحث کے بعد مجھے بڑی مشکل سے یہ دوائی دی گئی

Check Also

Urdu Shayari-Urdu Poetry – Urdu Shayari – Best Poetry In Urdu..

Urdu Shayari-Urdu Poetry – Urdu Shayari – Best Poetry In Urdu Urdu Shayari-Urdu Poetry – …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

close(x)

close(x)