close(x)

Urdu News,Breaking Urdu news,Latest Pakistani News ,Daily Urdu News,..
close(x)

تازہ ترین

کرونا وائرس کی ویکسین تیار

کرونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا میں اپنا خوف پھیلایا ہوا ہے۔ مجموعی طور پر اب تک کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد 16000 ہزا ر سے زائد افراد اس کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ اس سے متاثر ہیں۔ تجزیہ …

Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بتائی ہوئی دوائی استعمال کرنے سے ٹھیک ہوگیا

اایک رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کا ایک مریض جو انتہائی تشویشناک حالت میں تھا، وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بتائی ہوئی دوائی استعمال کرنے سے ٹھیک ہوگیا ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے 53 سالہ ریو جیارڈنیری کا کہنا ہے کہ وہ 7 دن تک کمر …

Read More »

سعادت خان سے وائرس ہزاروں افراد میں منتقل ہونے کا خدشہ

کورونا وائرس سے ہونے والی پہلی ہلاکت نے پاکستانیوں کو لاحق خطرات کو بے نقاب کردیا ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک 8 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ اس وائرس سے پہلی ہلاکت 18 مارچ کو خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں ہوئی تھی جہاں 51 سالہ …

Read More »

کوروناوائرس سے بچائو کیلئے ڈیٹول پینے والے 159افراد جان کی بازی ہار گئے

وائرس سے بچاؤ کیلئے ڈیٹول پینے والے 159 افراد ہلاک ہو گئے ۔ مطابق کینیا کے ایک چرچ میں پوپ نے اپنے چاہنے والوں کو کہا کہ کورونا وائرس سے بچنے کا واحد حل ڈیٹول کو پینا ہے۔ جہاں درجنوں افراد کو چرچ میں ڈیٹول پلا دیا گیا ۔ ڈیٹول …

Read More »

بھارت سے محبت بھرا پیغام,رشی کپور نے ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کے نام ایک پیغام جاری کیا

 اسٹار رشی کپور نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر پاکستانی شہریوں کی حفاظت سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا۔رشی کپور نے ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کے نام ایک پیغام جاری کیا۔بھارتی اداکار نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ‘نہایت ہی ادب کے ساتھ پاکستان کے وزیراعظم عمران …

Read More »

کوروناوائرس سےحالات بے قابو، پاکستان کو مکمل طور پر لاک ڈائون کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا مسئلہ ایک چیلنج ہے وزیراعلیٰ سندھ کے فیصلے پر وزیراعظم کو تحفظات ہیں،2 ہفتوں کیلئےاوورآل لاک ڈاؤ ن کی طرف جا رہے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ صوبوں کیساتھ اجلاس میں فیصلہ ہواہے،ہم اوورآل لاک ڈاؤ ن …

Read More »

ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبرمیں

میں ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبر میں گزشتہ برس لانچ ہونے والےآئی فون ایکس آر کی کم سے کم قیمت 749 ڈالرز تھی جب کہ آئی فون الیون کی قیمت 699 ڈالرز سے شروع ہو گی۔ آئی فون الیون پرو کی …

Read More »

ٹک ٹاک اسٹار دانیال کار حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد: معروف ٹک ٹاک اسٹار دانیال کار حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، حادثہ میں دانیال اپنے تین دوستوں کے ساتھ خالقِ لقمہ اجل بن گئے ۔ سلام آباد سے تعلق رکھنے والا ٹک ٹاک اسٹار 16 سالہ …

Read More »

اہلیہ فاطمہ پر تشدد ، محسن عباس نے جواب دے دیا

عروف گلوکار و اداکار محسن عباس نے اہلیہ کی جانب سے خود پر لگائے جانے والے الزامات کا جواب دے دیا ۔ محسن عباس نے کہا کہ فاطمہ سہیل نے مجھ پر الزام لگایا کہ میں نےان کے والد سے ایک کروڑ لانے کی دھمکی دی ہے ۔ انہوں نے …

Read More »

انوشکا شرما

انوشکا شرما ایک بھارتی اداکارہ اور فلم ساز ہیں جو ہندی فلموں میں کام کرتی ھیں۔ آپ مئی ۱۹۸۸ کو بنگلور میں پیدا ھو ئی۔ انوشکا نے اداکاری کا آغاز رب نے بنا دی جوڑی سے کیا جس کی وجہ سے ان کو فلم فئیرایوارڈ دیا گیا۔ یہ ایوارڈ انھوں …

Read More »

شاہ عالم

ان کا اصل نام علی گوہر تھاجبکہ تاریخ انھیں شاہ عالم دوئم کے نام سے جانتی ہے۔ شاہ عالم سولہویں مغل شہنشاہ تھے۔ شاہ عالم شہزادہ عزیزالدین (عالمگیر دوئم) کے بیٹے تھے، آپ کی ولادت 25جون1728کو ہوئی۔ آپ نے اپنا بچپن اپنے والد کے ساتھ دہلی میں موجود لال قلعہ …

Read More »

شان پٹیل

ستائیس سالہ شان پٹیل بھارتی امریکی شہری ہیں، جو امریکہ کی ریاست نواڈا کے مشہورِ زمانہ شہر ”لاس ویگس“ میں پیدا ہوئے۔ شان پٹیل کے والدین لاس ویگس میں ایک چھوٹے موٹیل کے مالک تھے، اسی موٹیل میں ان کی رہائش تھی۔ یہ ایک چھوٹا سا موٹیل تھا جسے شان …

Read More »

سیما خان

گہرے بھورے بالوں اور گہری کالی آنکھوں والی بیالیس ’’42‘‘سالہ سیما خان بالی وڈ سٹار سہیل خان کی بیوی اور مشہورِزمانہ سلمان خان کی بھابھی ہیں ۔ سیما خان کا پورا نام ’’ سیما سچدیو خان ‘‘ ہے ۔ سیما خان انڈیا کے شہر ممبئی میں 1977 میں پیدا ہوئیں …

Read More »

شاہ فیصل

فیصل بن عبدالعزیز السعود 14اپریل1906 کو اس وقت کے نجد امارات کے شہر ریاض میں پیدا ہوئے، ان کو دنیا ’’شاہ فیصل ‘‘ کے نام سے جانتی ہے اور ان کی یاد میں دنیا کے کئی ممالک میں ان کے نام کی یادگاریں موجود ہیں ۔ شاہ فیصل سعودی عرب …

Read More »

زرین خان

کترینہ کیف کی ‘‘کل ’ے م‘‘ابہت رکھنے والی بالی وڈ کی ماڈل اور اداکارہ زرین خان جب پہلی بار ’ینیما ’کرین پر نظر آئیں تو کمال اداکاری اور ح’ن و جمال کی وجہ ’ے راتوں رات م‘‘ہور ہوگئیں ۔ تینتی’ 32’الہ زرین خان نے اپنے کیریئر کا آغاز انیل ‘‘رما …

Read More »

The Japan Bank for International Cooperation financed the project.

The Japan Bank for International Cooperation financed the project. The JBIC is also providing financial assistance for the Indus Highway project as the work on the 800km highway between Peshawar and Karachi had been completed. After its completion, the highway will reduce distance between Peshawar and Karachi by 400 kilometres. …

Read More »

The 1.9km-long tunnel on the Indus Highway has been constructed at

The 1.9km-long tunnel on the Indus Highway has been constructed at a cost of Rs6 billion and was ready for commissioning. The Peshawar-based general manager of the NHA, Yousuf Ali Khan, told Dawn that high-tech equipments had been installed at the tunnel which was likely to be inaugurated by Prime …

Read More »

کپیٹل سٹی پولیس پشاور نےتہانہ تہکال کی حدود قبرستان میں قمار بازی میں مصروف ملزمان کو گرفتار کر لیا

 ملزمان کے قبضہ سے داو پر لگی ہزاروں روپے اور آلات قمار بازی بھی برآمد کر لئے گئے ہیں جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ڈی ایس پی ٹاؤن ارشد خان کو عوامی شکایت ملی کہ تھانہ تہکال کی حدود قبرستان میں چند افراد قماربازی میں مصروف ہے اطلاع کو …

Read More »

کرک میں بھی مردہ جانور فروخت ہونے لگے

ک ٹیری شنکی بازار میں مردے جانوروں کی سر عام فروخت. . . . دن دیہاڑے مردہ جانور بازار لائے جاتے ہیں. . . اور بغیر کسی معائنے اور انتظامیہ کے چیک اینڈ بیلنس کے فروخت کیا جاتا ہے. karak times karak times karak times karak times

Read More »
close(x)

close(x)